نجی سکول سسٹم کے زیر اہتمام و فاقی سکولوں کے مابین فٹبال ٹورنمنٹ کا انعقاد

18

 

اسلام آباد، 29 جنوری (اے پی پی ): نجی سکول سسٹم کے زیر اہتمام  و فاقی سکولوں  کے مابین  فٹبال ٹورنمنٹ کا  انعقاد کیا  گیا، ٹورنامنٹ 25 جنوری سے 29 جنوری 2024 تک جاری رہا جس میں  اسلام آباد کے نامور سکولوں کی 40 ٹیموں نے شرکت کی ۔ٹورنمنٹ  میں  انڈر 14 بوائز، انڈر 16 بوائز، انڈر 18 بوائز، انڈر 18 گرلز فٹ بال ٹیموں  کے درمیان  مقابلے ہوئے ۔