نورین نشاط پیرا میڈیکل کالج خانیوال میں ایک روزہ حجامہ سیمینار کا انعقاد

38

خانیوال،5 جنوری(اے پی پی ): نورین نشاط پیرا میڈیکل کالج خانیوال میں ایک روزہ حجامہ سیمینار منعقد کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد لوگوں میں حجامہ کے متعلق جامع معلومات فراہم کرنا تھا۔سیمینار میں ڈاکٹرز،میڈیکل کالج کے طلباء و طالبات اور صحت کے حوالے سے ماہرین نے شرکت کی۔مزید تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔!!!