نگران وزیراعظم سے سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال 

13

اسلام آباد،08جنوری(اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پیر کو ملاقات کی۔ملاقات میں  دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور  بارے تبادلہ خیال کیا۔