کوئٹہ، 02جنوری(اے پی پی): وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی انیق احمد کی زیر صدارت کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں اجلاس منعقد ہو۔
اجلاس میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبد الخبیر آزاد، مولانا انوار الحق حقانی، مفتی روزی خان، ڈاکٹر عطا الرحمٰن،سردار جسبیر سنگھ ،انند کمار، بی آر ایس پی کے سربراہ نادر گل بڑیچ سمیت دیگر مذاہب کے علمائے کرام نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے سمیت مجموعی صورتحال تبادلہ خیال کیا گیا۔











