این اے ۔242 کیماڑی1سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار سید مصطفیٰ کمال 71 ہزار 767 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

0

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی  اسمبلی کے حلقہ این اے ۔242 کیماڑی1سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار سید مصطفیٰ کمال 71 ہزار 767 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق   آزاد امیدوار ردا خان 53 ہزار 759 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔