این اے ۔243 کیماڑی2سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار عبدالقادر پٹیل 60 ہزار 266 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

0

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی  اسمبلی کے حلقہ این اے ۔243 کیماڑی2سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار عبدالقادر پٹیل 60 ہزار 266 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق   آزاد امیدوار شجاعت علی 48 ہزار 690 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔