این اے ۔244 کراچی غربی 1سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار محمد فاروق ستار 20 ہزار 48 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

0

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی  اسمبلی کے حلقہ این اے ۔244 کراچی غربی 1سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار محمد فاروق ستار 20 ہزار 48 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق   آزاد امیدوار آفتاب جہانگیر 14 ہزار 73 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔