این اے ۔264 کوئٹہ 3سے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی 10 ہزار 678 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

0

 

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی  اسمبلی کے حلقہ این اے ۔264 کوئٹہ 3سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی 10 ہزار 678 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق   بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار محمد اختر مینگل 9 ہزار 929 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔