این اے 214 تھرپارکر 1سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار پیر امیر علی شاہ جیلانی کامیاب

1

اسلام آباد،9فروری(اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ    این اے 214  تھرپارکر1سے   پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے امیدوار پیر امیر علی شاہ جیلانی ایک لاکھ 29 ہزار 992 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق    گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس  کے امیدوار عبدالرزاق 60 ہزار 245ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 70.94 فیصد رہا۔