این اے 235 کراچی شرقی ون سے ایم کیو ایم کے محمد اقبال خان کامیاب

0

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ    این اے  235 کراچی شرقی ون سے  ایم کیو ایم کے امیدوار محمد اقبال خان 20ہزار 185  ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق    آزاد امیدوار  سیف الرحمان 14ہزار 167  ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب    39فیصد رہا۔