اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے آبائی حلقے گوجر خان میں ووٹ کاسٹ کر دیا

25

اسلام آباد، 08 فروری (اے پی پی ): ملک  بھر میں  عام  انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا عمل زور وشور سے جاری ہے ،اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے آبائی حلقے گوجر خان میں ووٹ کاسٹ کر دیا ۔