اوکاڑہ، 08 فروری (اے پی پی):عام انتخابات کے لیے اوکاڑہ میں 4 قومی اور 8صوبائی نشستوں پر پولنگ ک کاعمل جاری ہے۔
اوکاڑہ میں 20 لاکھ 38ہزار 234ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے،11لاکھ 17 ہزار مرد جبکہ9لاکھ 48 ہزار 450 خواتین اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔