این اے ۔159 وہاڑی 4 سے آزاد امیدوار اورنگزیب خان کھچی ایک لاکھ 16 ہزار 198 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

10

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔159 وہاڑی 4 سے آزاد امیدوار اورنگزیب خان کھچی ایک لاکھ 16 ہزار 198 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سعید احمد خان منیس 96 ہزار  191 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔