اسلام آباد، 10 فروری(اے پی پی):این اے 206 میں نوشہرہ فیروز 2 میں کل ووٹروں کی تعداد 465846 ہے جس میں مرد ووٹروں کی تعداد 251484 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 214362 ہے ۔
حلقے میں پولنگ بوتھ کی تعداد 1131 ہے جس میں 598 مرد ووٹروں اور 533 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں ۔جبکہ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 351 ہے ۔جس میں سے 79 مرود ووٹروں اور 79 خواتین ووٹروں کےلئے مخصوص ہیں۔