این اے 207 شہید بینظیر آباد 1، کل ووٹر 496037، پولنگ سٹیشن346

21

اسلام آباد ،01 فروری ( اے پی پی ):این اے 207 میں شہید  بےنظیر آباد 1 میں کل ووٹروں کی تعداد 496037 ہے جس میں مرد ووٹروں کی تعداد 268522 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 227515 ہے ۔

حلقے میں پولنگ بوتھ کی تعداد 1192 ہے جس میں 596 مرد ووٹروں اور  596 خواتین ووٹروں کے لیے مخصوص ہیں جبکہ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 346 ہے ۔