اسلام آباد ، 1 فروری ( اے پی پی ): این اے 223 بدین 2 میں کل ووٹرز کی تعداد 470581 ہے، جس میں مرد ووٹروں کی تعداد 253871 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 216710 ہے ۔
حلقے میں پولنگ بوتھس کی تعداد 1050 ہے جس میں 577 مرد ووٹروں اور 473 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں ۔ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 355 ہے جس میں سے 64 مردوں ، 62 عورتوں جبکہ 229 مشترکہ ہیں۔











