این اے94چنیوٹ2 سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار قیصر احمد شیخ کامیاب

0

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے94چنیوٹ2 سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار قیصر احمد شیخ 79ہزار 540  ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد خالد72ہزار 274ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کاتناسب57.22  فیصد رہا۔