کوئٹہ،29 فروری(اے پی پی ): بلوچستان اسمبلی کیلئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہو گیا ہے۔
مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہوگئے۔پیپلزپارٹی کے غزالہ گولہ بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہوئیں۔
بلوچستان اسمبلی کے آج ہونیوالے اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر حلف اٹھائیں گے۔