بلوچستان اسمبلی کے حلقہ  پی بی۔ 37  مستونگ سے     جمیعت علمائےاسلام پاکستان کے  امیدوار      نواب محمد اسلم خان رئیسانی 13 ہزار 668 ووٹ لے کر کامیاب

31

اسلام آباد،09فروری (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی کے حلقہ    پی بی ۔37  مستونگ سے     جمیعت علمائےاسلام پاکستان کے  امیدوار      نواب محمد اسلم خان رئیسانی 13 ہزار 668 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارلیمنٹیر ینز  کے امید وارسردار نور احمد بنگلزئی 11 ہزار 426 ووٹ لے کر  دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب32.97فیصد رہا۔