بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

22

کوئٹہ ،29 فروری (اے پی پی): بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔کوہٹہ کے نواحی علاقے کوہ چلتن شہری برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں مزید جانتے ہیں اس رپورٹ۔۔۔۔۔۔!!