حلقہ این اے ۔120  لاہور 4 سے  سردار ایاز صادق 68 ہزار 143ووٹ لے کر کامیاب

25

اسلام آباد،9فروری(اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔120  لاہور  4سے  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوارسردار ایاز صادق 68 ہزار 143ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

 الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق     آزاد امیدوار عثمان حمزہ 49 ہزار222ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 44.94فیصد رہا۔