حلقہ    پی ایس۔24سکھر 3سے  پیپلز پارٹی کے  امیدوارسیدفرخ احمد شاہ 41ہزار235ووٹ لے کر کامیاب

14

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ    پی ایس۔24سکھر 3سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے  امیدوارسیدفرخ احمد شاہ 41ہزار235ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق    آزاد امیداوار مبین احمد 19ہزار 622 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 36.82 فیصد رہا۔