خیبرپختونخوا  اسمبلی  کے حلقہ پی کے 30 شانگلہ 3 سے مسلم لیگ نون کے عباداللہ خان کامیاب

12

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):خیبرپختو نخوا اسمبلی کے   حلقہ پی کے 30 شانگلہ 3  سے مسلم لیگ نون کے عباداللہ خان  14221ووٹ  لیکر کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار صدرالرحمان 13862   ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  30.87فیصد رہا۔