خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 35 بٹگرام 2 ، سے آزاد امیدوارتاج محمد کامیاب

25

 

اسلام آباد،9فروری(اے پی پی):خیبرپختونخوا اسمبلی کے  حلقہ    پی کے 35 بٹگرام  2  سے آزاد امیدوارتاج محمد   24142  ووٹ  لیکر کر کامیاب  قرار پائے۔

  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے  ولی محمدخان 17340 ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب   31.10فیصد رہا۔