دیپالپور،08 فروری (اے پی پی ): حلقہ این اے 137 اور پی پی 189 میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے اور پریزائیڈنگ آفیسر نے پولنگ ایجنٹوں کی موجودگی میں گنتی شروع کر دی ہے ، گنتی کا عمل پولیس کی نگرانی میں جاری ہے ۔