اسلام آباد، 16 فروری(اے پی پی ):ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اچھی خبر، ذیابیطس سے چھٹکارا اب ممکن ہو گیا ہے ۔ڈاکٹر شیر علی خان نیازی کے مطابق اب بغیر آپریشن کے شوگر کے مریض سو فیصد یقینی صحتیاب ہو سکتے ہیں ۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے ٹیلی ویژن پروگرام “ہیلتھ ٹاک ” میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر نیازی (جو خود بھی شوگر سے چھٹکارا پا چکے ہیں) کا کہنا تھا کے میرے پاس ایسا طریقہ علاج موجود ہے جس سے شوگر کے مریض چھ ماہ سے ایک سال کے اندر مرض پر قابو پا لیتے ہیں اور مریض کی اس بیماری سے ہمیشہ کیلئے جان چھوٹ جاتی ہے ۔
ڈاکٹر شیر علی خان نیازی کی پروگرام میں کی گئی گفتگو کی مکمل ویڈیو دیکھنے کیلئے اس لنک کو فالو کریں ۔۔