پاراچنار،08 فروری(اے پی پی ):ملک کے دیگر علاقوں کے طرح ضلع کرم میں بھی عام انتخابات 2024 کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، صبح کے وقت سردی کے موسم کے باعث ووٹرز کی تعداد کم دیکھنے میں آئی ہے ۔