عام انتخابات 2024؛ این اے 208 شہید بینظیر آباد 2 میں کل ووٹروں کی تعداد 429948 ہے

10

اسلام آباد ، 1 فروری ( اے پی پی ):این اے 208 میں شہید  بےنظیر آباد 2 میں کل ووٹروں کی تعداد 429948 ہے جس میں مرد ووٹروں کی تعداد 231066 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 198876 ہے ۔

حلقے میں پولنگ بوتھس کی تعداد 1030 ہے جس میں 515 مرد ووٹروں اور  515 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں  جبکہ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 334 ہے ۔