اسلام آباد ، 1 فروری ( اے پی پی ،): این اے 201 سکھر 2 میں ووٹروں کی کل تعداد 376504 ہے جس میں مردوں کے لئیے 201736 ہے اور خواتین ک لئیے 174768 ہے ۔
این اے سکھر 2 میں ووٹروں کے لئیے پولنگ بوتھس کی کل تعداد 1042 ہے جس میں مردوں کیے لئیے 549 اور خواتین کے لئیے 493 ہے.جبکہ پولنگ اسٹیشوں کی مجموعی تعداد 300 ہے۔