اسلام آباد، 02 فروری(اے پی پی):عام انتخابات 2024 کے لیے پنجاب کے حلقہ این اے 89 میانوالی 1 ووٹروں کی کل تعداد 565437ہے۔ اس میں مرد ووٹروں کی تعداد 296652 ہے جب کہ خواتین ووٹروں کی تعداد 268785ہے ۔
ان ووٹروں کے لیے مجموعی طور پر 419ٹیشن قائم کیے گئے ہیں جن میں 46خواتین کے لیے اور 46مردوں کے لیےمخصوص ہیں جبکہ باقی 327پولنگ سٹیشنز میں مردوں کے لیے الگ اور خواتین کے لیے الگ الگ پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں۔
حلقے میں پولنگ بوتھ کی تعداد مجموعی طور پر 1335ہے جن میں 696مردوں کے لیے اور 639خواتین کے لیےہیں۔