اسلام آباد،03 فروری(اے پی پی) : عام انتخابات 2024 کے لیے پنجاب کے حلقہ این اے162 بہاولنگر 3ووٹروں کی کل تعداد 487317 ہے۔ اس میں مرد ووٹروں کی تعداد 263706 ہے جب کہ خواتین ووٹروں کی تعداد 223616 ہے ۔
حلقے میں پولنگ بوتھ کی تعداد مجموعی طور پر 1099ہے جن میں 590مردوں کے لیے اور409خواتین کے لیےہیں۔











