قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔112 ننکانہ صاحب۔ ٹو سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی امیدوار شزرہ منصب علی خان کھرل ایک  لاکھ5ہزار646ووٹ لے کر کامیاب

47

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے112 ننکانہ صاحب ٹو سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی امیدوار شزرہ منصب علی خان کھرل ایک  لاکھ5ہزار646ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدواراعجاز احمدشاہ  93 ہزار316ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب54.45فیصد رہا۔