قومی  اسمبلی کے حلقہ این اے۔255 صحبت پور۔کم جعفر آباد سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میر خان محمد جمالی 45 ہزار 540 ووٹ  لے کر کامیاب

28

 

اسلام آباد،10فروری(اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔255 صحبت پور۔کم جعفر آباد سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میر خان محمد جمالی 45 ہزار  540  ووٹ  لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار میر چنگیز خان جمالی 39 ہزار 597 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر  رہے ۔یہاں پر ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 36.96فیصد رہی۔