قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔143   ساہیوال  3سے   آزاد امیدوار رائے حسن نواز خان ایک لاکھ47ہزار147ووٹ لے کر کامیاب

28

اسلام آباد،09فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔143   ساہیوال    3 سے   آزاد امیدوار رائے حسن نواز خان ایک لاکھ47 ہزار 147ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق     آزاد امیدوار  محمد طفیل 83ہزار480ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب55.96فیصد رہا۔