پشاور، 23فروری(اے پی پی): ضلع خیبر لنڈی کوتل کم شلمان میں علماء کرام اور علاقہ مشران نے جمعہ کو تاجدار ختم نبوتؐ ریلی ممتاز عالم دین مفتی محمد حامد کی زیر قیادت نکالی گئی۔
ریلی کے شرکاء نے تاجدار ختم نبوتؐ زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ۔ریلی میں علماء کرام کے علاوہ مشران اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور بعد میں اجتماعی دعائیں کی گئیں۔