اسلام آباد، 07 فروری(اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت مدد علی سندھی نے بدھ کو ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔