پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔ 92  بھکر 4سے  آزاد امیدوار محمد عامر عنایت شہانی 41 ہزار84ووٹ لے کر کامیاب

33

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔ 92  بھکر 4سے  آزاد امیدوار محمد عامر عنایت شہانی 41 ہزار84ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے  ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق            آزاد امیدوار رفیق احمد خان نیازی 32 ہزار941ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئےووٹوں کا تناسب61.64فیصد رہا۔