پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔167 لاہور23۔سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار  عرفان شفیع کھوکھر 23 ہزار248ووٹ لے کر کامیاب

15

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):پنجاب  اسمبلی کے حلقہ پی پی۔167 لاہور۔23 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار  عرفان شفیع کھوکھر 23 ہزار248ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے  ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق     آزاد امیدوار عمار بشیر 21ہزار169 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ،ووٹوں کا تناسب42.56فیصد رہا۔