ہمیں آ گے بڑھنا ہے اور بہت سی منزلیں سر کرنا ہیں ،دانیال چوہدری کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

21

  اسلام آباد ، 29 فروری (اے پی پی )فروری: نو منتخب ایم این اے دانیال چوہدری نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی رائے کا احترام اور ووٹ کی اہمیت و طاقت سے ثابت ہوا۔

 اب ہمیں آ گے بڑھنا ہے اور بہت سی منزلیں سر کرنا ہیں ۔انھوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی قائم رہنی چاہئیے اور جمہوری ماحول کو قائم رکھنا چاہئیے۔