صدارتی انتخابات؛آصف علی زرداری کی شیری رحمن اور محمود خان اچکزئی  کے سردار شفیق ترین نے پولنگ ایجنٹ کی خدمات سرانجام دیں

17

اسلام آباد،9مارچ(اے پی پی):قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری کی شیری رحمن اور محمود خان اچکزئی کے سردار شفیق ترین نے پولنگ ایجنٹ کی خدمات سرانجام دیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دونوں صدارتی امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس نے پولنگ کے آغاز سے قبل اپنے پولنگ ایجنٹ کے لیٹر پریذائیڈنگ آفیسر کو جمع کروائے۔