اسلام آباد،1مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی میں رکن قوم اسمبلی ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کے والد اور پشاور میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ایس پی کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔
جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر خالد مگسی نے مرحومین کے لئے فاتحہ خوانی کرائی ۔