کوئٹہ،یکم مارچ (اے پی پی):میرسرفراز بگٹی نے وزارت اعلی کے کاغذات جمع کرادیئے تفصیلات کے مطابق جمعہ کے ر وز پاکستان پی پی پی سے نامزد وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے وزارت اعلیٰ کے کاغذات جمع کیے نامزد وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ صوبائی صدرپی پی پی میر چنگیزخان جمالی سابق وزیرا علیٰ میر ثناء اللہ زہری میر علی مدد جتک اور دیگر رہنماء بھی ساتھ تھے۔