وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا منتخب ارکان اسمبلی  کے اعزاز میں عشائیہ

36

اسلام آباد،7مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے منتخب ارکان قومی اسمبلی  کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں اتحادی جماعتوں کے سربراہان و قائدین، سینیٹرز اور منتخب ارکان نےشرکت کی۔