وزیر اعظم سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات

30

لاہور،25مارچ  (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے  پیر کو   یہاں ملاقات کی۔

 ملاقات  میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔