National وزیر اعلی پنجاب نے صدارتی انتخاب کیلئے ووٹ پول کردیا Sat, 9 Mar 2024, 3:28 PM 16 FacebookTwitterPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2024/03/CM-Punjab-Vote-cast-for-the-presidential-election.mp4 لاہور، 9مارچ(اے پی پی): پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے ۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بھی اپنا ووٹ پول کردیا ہے ۔