وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

13

اسلام آباد،22 مارچ(اے پی پی): وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔