یوم پاکستان ، ٹوکیو(جاپان) میں پاکستانی سفارت خانےمیں پرچم کشائی کی تقریب

17

ٹوکیو،23مارچ  (اے پی پی):پاکستان کے 84ویں قومی دن کی مناسبت سے پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں سفارت خانے کے عملے نے شرکت کی۔تقریب میں پاکستان کی  سلامتی، استحکام اور معاشی خوشحالی کے لیے دعا کی گئی۔