اسلام آباد، 23 مارچ ( اے پی پی): یوم پاکستان پر مسلح افواج کے جوانوں نے اپنے اپنے پیغام میں وطن پاکستان سے محبت کا اظہار کیا ہے اور اس کی حفاظت کیلئے ہر قسم کی قربانی کا عہد کیا ہے ۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ” اے پاک وطن، اے پاک زمین، کوئی تجھ سا نہیں، ہم نے عہد کیا ہے اس کی سرحدوں کی حفاظت کا”۔پاکستان زندہ باد