شکر گڑھ ،ضمنی الیکشن حلقہ پی پی 54 کی اپ ڈیٹ

19

شکرگڑھ،21 اپریل ( اے پی پی ) :ضمنی انتخابات کے لئے حلقہ پی پی 54 میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے ۔پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد پولنگ سٹیشنز کے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوچکا ہے ،حلقہ میں جنرل الیکشن کی نسبت حلقہ میں ٹرن آﺅٹ کم دیکھنے کو ملا ، (ن) لیگ کے احمداقبال اور سنی اتحاد کونسل کے اویس قاسم کے درمیان مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔