عید الفطر  کی آ مد، بازاروں میں خریداروں کا رش 

20

 خانیوال،04 اپریل(اے پی پی ):  جوں جوں عید الفطر قریب آرہی ہے مارکیٹوں میں خریداروں کا رش بڑھتا جارہا ہے، خواتین نے کپڑے اور جوتے خریدنے کے بعد اب جیولری شاپس کا رخ کر لیا ہے ۔

اس  حوالے سے بچوں اور خواتین کا کہنا ہے کہ میچنگ جیولری سے عید کی خوشیاں دوبالا ہو جاتی ہیں۔